February 24, 2025 9:51 AM
قیام امن خواتین فوجی: ایک عالمی جنوب منظرنامے کے موضوع پر قیام امن خاتون فوجیوں کی اب تک کی پہلی کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔
قیام امن خواتین فوجی: ایک عالمی جنوب منظرنامے کے موضوع پر قیام امن خاتون فوجیوں کی اب تک کی پہلی کانفرنس آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ دو روزہ کانفرنس کا اہتمام، وزارتِ خارجہ، وزارتِ دفاع اور اقوام متحدہ امن فوج کے سینٹر CUNPK کے اشتراک سے منعقد کر رہا ہے۔ عالمی جنوب سے فوج کی خدم...