ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 10:10 AM

بھارتی فوج نے جموں کے نزدیک پاکستانی چوکیوں اور دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو تہس نہس کردیا ہے، جہاں سے ڈرونس چھوڑے گئے تھے۔بھارت نے 26 مقامات پر پاکستان کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

بھارتی فوج نے جموں کے نزدیک پاکستانی چوکیوں اور دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو تہس نہس کردیا ہے جہاں سے ٹیوب Launched ڈرونس داغے جا رہے تھے۔           اِس کے ساتھ ساتھ بھارت کی دفاعی فورسز نے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر بارہمولہ سے لے کر بُھج تک کَل رات 26 مقامات پر پاکستان کے ڈ...