May 10, 2025 10:10 AM

views 19

بھارتی فوج نے جموں کے نزدیک پاکستانی چوکیوں اور دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو تہس نہس کردیا ہے، جہاں سے ڈرونس چھوڑے گئے تھے۔بھارت نے 26 مقامات پر پاکستان کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

بھارتی فوج نے جموں کے نزدیک پاکستانی چوکیوں اور دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کو تہس نہس کردیا ہے جہاں سے ٹیوب Launched ڈرونس داغے جا رہے تھے۔           اِس کے ساتھ ساتھ بھارت کی دفاعی فورسز نے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر بارہمولہ سے لے کر بُھج تک کَل رات 26 مقامات پر پاکستان کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا۔ اِن میں مشتبہ مسلح ڈرون بھی شامل ہیں، جن سے سویلین اور فوجی ٹھکانوں کو خطرہ لاحق تھا۔           محکمہئ دفاع کے ذرائع کے مطابق اِن مقامات میں بارہمولہ، سری نگر، اونتی پورہ، نگروٹہ، جموں، فیر...