ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 9:49 AM

دلّی اور آس پاس کے علاقوں میں، آندھی آنے اور تیز بارش ہونے سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔

آج صبح سویرے شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے سے دلّی اور قومی راجدھانی خطے کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے شدید بارش، گرج کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے اور قومی راجدھانی کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا ہ...