ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:34 AM

دلّی پولیس نے ایک خصوصی مہم کے تحت چھ بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کو قومی راجدھانی خطہ دلّی سے گرفتار کیا ہے۔

دلّی پولیس نے ایک خصوصی مہم کے تحت چھ بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کو قومی راجدھانی خطہ دلّی سے گرفتار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں دلّی پولیس نے کہا جبکہ یہ غیر قانونی تارکین وطن خود کا پتہ لگانے سے بچنے کے لیے الگ الگ جگہوں پر رہ رہے تھے اور غیر ملکیوں کے علاقائی رجسٹریشن آفس ...