May 12, 2025 9:53 AM
دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ایک ایڈوائزری میں بتایا ہے کہ البتہ شہری ہوابازی سے متعلق سکیورٹی کے بیورو کی ہدایت کے مطابق موجودہ فضائی حدود اور سکیورٹی اقدامات میں اضافے کے تناظر میں کچھ پروازوں کے اوقات پر اثر پڑ سکت...