December 24, 2025 9:22 AM

views 15

مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

          مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع شدید سردی کی زد میں ہیں۔ بھوپال کے موسمیات محکمے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریوا، نوگاؤں اور داموں اضلاع میں موسم سرد رہا۔ Pachmarhi ریاست میں سب سے سرد مقام رہا۔جہاں کم سے کم درجہئ حرارت چار اعشاریہ دو ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ Shahdol ضلع کے کلیان پر میں کم سے کم درجہئ حرارت چار اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس درج ہوا۔ دَتیا، ریوا اور ستنا اضلاع میں بہت گھنا رہا جس سے حدِّ نگاہ کم ہوگئی۔ ...

January 9, 2025 9:44 AM

views 24

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں درجہئ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اس ہفتے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، پنجاب، راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، اور مظفر آباد کے زیادہ تر حصوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید سردی ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور ...