January 4, 2025 10:32 AM

views 32

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔

دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت، اِس سال گاؤوں کو غریبی سے پاک کرنے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ جناب چوہان نے یہ بات وزارت کی مختلف اسکیموں سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ میں کہی۔ یہ میٹنگ نئی دلّی میں کل، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دیہی ترقی کے وزیروں کے ساتھ کی گئی تھی۔ وزیر موصوف نے ملک کی تعمیر میں گاؤوں کے رول کو اُجاگر کیا، جس سے بھارت، دنیا کے لیے ایک مثالی ملک بن جائے گا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ دیہی ترقی کی وزارت، عام لوگوں کے لیے ایک امید ہے اور ایک وسیل...