ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 10:06 AM

چھتیس گڑھ میں سکما ضلع کے Bade Satti گاؤں کی گرام پنچایت، بستر ڈویژن کی پہلی نکسل سے پاک پنچایت بن گئی ہے۔

چھتیس گڑھ میں سکما ضلع کے Bade Satti گاؤں کی گرام پنچایت، بستر ڈویژن کی پہلی نکسل سے پاک پنچایت بن گئی ہے۔ اس گاؤں میں سرگرم گیارہ ماؤنوازوں نے کل سکما میں پولیس سپرینٹینڈینٹ کے سامنے خود سپردگی کردی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Vikalp چھتیس گڑھ، وزیر داخلہ امت شاہ کے اس عزم کو پ...