ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 14, 2025 9:50 AM

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا امتحان، جو کہ کل منعقد ہونے والا تھا، باوجود ہولی کے تہوار کے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق ہوگا۔ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارھویں جماعت کا ہندی Core اور ہندی Elective کا امتحان مقررہ تاریخ کو ہی منعقد ہوگا۔ بورڈ نے مزید ...