February 26, 2025 9:42 AM
سینٹرل بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن CBSE نے پالیسی کے ایک مسودے پر رائے طلب کی ہے۔
سینٹرل بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن CBSE نے پالیسی کے ایک مسودے پر رائے طلب کی ہے۔ یہ مسودہ تعلیمی سال 2025-26 سے، 10ویں جماعت کے بورڈ امتحانات، دو مرحلوں میں کرانے سے متعلق ہے۔ پالیسی کے مسودے میں CBSE نے 10 ویں جماعت کے بورڈ امتحانات دو مرحلوں میں کرائے جانے کی تجویز رکھی ہے۔ پہلے مرحلے ...