April 27, 2025 9:47 AM
بھارت کی اندرونی آبی گذرگاہوں سے متعلق اتھارٹی IWAI نے اقتصادی سال 2024-25 کے دوران 145 اعشاریہ پانچ ملین ٹن مال ڈھلائی درج کی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
بھارت کی اندرونی آبی گذرگاہوں سے متعلق اتھارٹی IWAI نے اقتصادی سال 2024-25 کے دوران 145 اعشاریہ پانچ ملین ٹن مال ڈھلائی درج کی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کی وزارت کے مطابق مجموعی مال ڈھلائی میں سے 68 فیصد حصہ کوئلے، خام لوہے، خالص خام لوہے، ریت اور کو...