March 5, 2025 9:46 AM
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس یا محصول عائد کردیا تھا۔ حالانکہ انھوں نے کینیڈین اِنرجی پر عائد ٹی...