March 10, 2025 10:17 AM
Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔
Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔ اُنہیں جلد ہی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف دلایا جائے گا۔ وہ وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لیں گے، جنہوں نے جنوری میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Vishnu 5...