ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:08 AM

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔ بُمرا یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی تیز گیند باز بن گئے ہیں اور وہ راہل دراوڈ، سچن ...