ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:40 AM

Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ یہ باقیات مرکزی وزیر کرن رجیجو اور آندھراپردیش کے وزیر Kandula Durgesh کی قیادت میں ایک سرکاری وفد کے ذریعے بھارت سے لائے گئے تھے۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ سینئر راہب اور حکام بھی موجود تھے۔ ...