May 26, 2025 10:26 AM
بھارتی مکے باز Pawan Bartwal چوتھے تھائی لینڈ اوپن انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں 55 کلوگرام کے مردوں کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں
بھارتی مکے باز Pawan Bartwal چوتھے تھائی لینڈ اوپن انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں 55 کلوگرام کے مردوں کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل بینکاک میں کمبوڈیا کے کھلاڑی Sao Rangsey پر 5 صفر سے جیت حاصل کی۔×...