February 27, 2025 9:36 AM
Bolivia میں نومبر سے موسلا دھار بارش کے سبب 37 افراد ہلاک ہوئے۔
Bolivia میں نومبر سے موسلا دھار بارش کے سبب 37 افراد ہلاک ہوئے۔ سوِل ڈفینس کے حکام کے مطابق تقریباً 16 ہلاکتیں Cochabamba میں ہوئی ہیں۔ بارش کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی بھی ہوئی ہے۔ تقریباً 379 مکانات مہندم ہو گئے ہیں۔ ×...