April 20, 2025 9:47 AM
18
BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔
BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔ یہ مہم اگلے مہینے کی 5 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت BJP کے لیڈر اور ورکرس مسلم طبقوں سے رجوع کریں گے اور اُنہیں ترمیمی قانون کے بارے میں جانکاری فراہم کریں گے اور اس سلسلے میں اُنہیں بیدار کریں گے۔ BJP کے صدر جے پی نڈّا نے اپنے ہیڈکوارٹر میں ایک ورکشاپ میں اس مہم کے بارے اعلان کیا تھا، جس میں اس ماہ کی 10 تاریخ کو نئی دلّی میں، پورے ملک سے پارٹی عہدیدا...