March 27, 2025 10:08 AM

views 3

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے کہا ہے کہ وہ ملک کے ہر ضلعے میں شادی سے پہلے کے کونسلنگ مراکز شروع کرے گا۔

خواتین کے قومی کمیشن، NCW نے کہا ہے کہ وہ ملک کے ہر ضلعے میں شادی سے پہلے کے کونسلنگ مراکز شروع کرے گا۔ پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے NCW کی چیئرپرسن وجیہ راہٹکر نے کہا کہ اِس سال کے خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر کمیشن کی جانب سے یہ نئی پہل کی جا رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اب تک 11 ریاستوں میں اِس طرح کے 13 مراکز کھولے جا چکے ہیں۔ محترمہ راہٹکر نے مزید کہا کہ یہ مراکز، سرکاری زمینوں پر کھولے جائیں گے اور ضلع یا میونسپل ادارے اِن کا کام کاج دیکھیں گے۔ محترمہ راہٹکر نے کہا کہ Pre Marital ...