ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 15, 2025 9:20 AM

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج بہار میں اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ مہاراشٹر 149 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔

بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس آج اختتام پذیر ہوں گے۔ پٹنہ کے کنکرباغ میں واقع پاٹلی پتر اسپورٹس کمپلیکس میں شام ساڑھے چھ بجے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں ریاست مہاراشٹر، 149 تمغوں کے ساتھ سرفہرست  ہے جس میں سونے کے 56 اور چاندی کے 45 تمغے شامل ہی...

May 7, 2025 9:33 AM

بہار میں جاری، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر، سونے کے 6 تمغے سمیت 22 تمغوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔

بہار میں جاری، کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر، سونے کے 6 تمغے سمیت 22 تمغوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ راجستھان سونے کے 6 تمغے سمیت 8 تمغے جیت کر دوسرے مقام پر ہے، جبکہ کرناٹک تیسرے مقام پر ہے۔ اُس نے سونے کے 5 تمغے سمیت کُل 18 تمغے جیتے ہیں۔ مہاراشٹر اور کرناٹک کے کھلاڑیوں نے اپنا غل...