ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:48 AM

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش سے قبل آج صبح پٹنہ بہار میں بھیم پدیاترا کی قیادت کریں گے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش سے قبل آج صبح پٹنہ بہار میں بھیم پدیاترا کی قیادت کریں گے۔ جناب مانڈویا گاندھی میدان سے پدیاترا کو روانہ کریں گے، جو پٹنہ کے مختلف مقامات سے گزرے گی۔ اس پدیاترا میں ما...