May 11, 2025 9:54 AM
BCCI اور IPL گورننگ کونسل بھارت اور پاکستان کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد IPL-2025 کو پھر سے شروع کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
BCCI کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ بورڈ کے حکام اور IPL گورننگ کونسل معطل شدہ T-20 لیگ کو مکمل کرانے کے لیے بہترین ممکنہ شیڈیول پر آج تبادلہئ خیال کرے گی۔ یہ فیصلہ کل رات بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے اور بعد میں بھارت کی ...