May 13, 2025 9:53 AM
تھائی لینڈ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج بینکاک کے Pathumwan میں شروع ہوگا
تھائی لینڈ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج بینکاک کے Pathumwan میں شروع ہوگا۔ بھارت کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی Ayush Shetty اور Unnati Hooda کی توجہ اپنی حالیہ شاندار کارکردگی دکھانے پر مرکوز رہے گی، جبکہ لکشیہ سین ٹورنامنٹ کے دوران اپنی بہترین کارکردگی کو برقرار رکھنے کے منتظر ہیں۔ آیوش ا...