May 10, 2025 9:46 AM
بیڈمنٹن میں بھارت کی اُنّتی ہُوڈا اور آیوش شیٹّی تائیوان میں جاری BWF تائپے اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
بیڈمنٹن میں بھارت کی اُنّتی ہُوڈا اور آیوش شیٹّی تائیوان میں جاری BWF تائپے اوپن 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ہُوڈا نے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں مقامی کھلاڑی Hung Yi-Ting کو شکست دی۔ بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر 12 بجے ہُوڈا کا مقابلہ جاپان کی اعلیٰ درجے کی حامل کھلاڑیTo...