ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:41 AM

DGCA نے تحفظ کے ضابطوں کی خلاف ورزی کے انکشاف کے بعد ترکیے ائیر لائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ تحفظ سے متعلق اصولوں کی پاسداری کو یقی بنائے۔

شہری ہوا بازی کی وزارت نے ترکیہ ایئرلائنس کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی معیارات سے متعلق کنونشن پر پوری طرح تعمیل کو یقینی بنائے۔ اُس نے شہری ہوا بازی کے ضابطوں کے ڈائرکٹوریٹ جنرل کے ساتھ ساتھ مناسب طور طریقوں کی سفارش کی ہے۔ یہ ہدایت DGCA کی جانب سے کئے گئے م...