ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 27, 2025 9:52 AM

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کل رات جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی گولی باری کا مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے Tutmari Gali اور رام پور سیکٹرز کے بالمقابل لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں ہلکی گولی باری کی، جس کا بھارتی فوجیوں نے مناسب ہتھیاروں سے مؤثر ج...