February 24, 2025 9:54 AM
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دُویویدی آج سے فرانس کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دُویویدی آج سے فرانس کا اپنا چار روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ بھارت۔فرانس دفاعی تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ فوج کے سربراہ کو آج پیرس کے شہر Les Invalides میں فرانس کے فوج کے سربراہ جنرل Pierre Schill کے ساتھ بات چیت سے پہلے گارڈ آف آنر ...