November 19, 2025 9:51 AM
22
افغانستان کے صنعت و تجارت کے وزیر نورالدین عزیزی آج بھارت کے پانچ روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔
افغانستان کے صنعت و تجارت کے وزیر نورالدین عزیزی آج بھارت کے پانچ روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔ توقع ہے کہ وہ بھارت بین الاقوامی تجارتی میلے بھی جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوران عزیزی کا بھارتی حکام، خصوصاً صنعت و تجارت سے متعلق افسران سے ملنے کا بھی پروگرام ہے۔ اگست 2021 میں کابل پر قبضے کے بعد، یہ طالبان حکومت کی جانب سے بھارت کے اعلیٰ ترین دوروں میں سے ایک ہے۔×