ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 10:09 AM

شمالی اور مغربی بھارت میں 32 ہوائی اڈے اِس مہینے کی 15 تاریخ سویلین پرازوں کے لیے بند رہیں گے۔ دلّی ہوائی اڈے پر معمول کا کام کاج پھر شروع ہو گیا ہے۔

ایئر پورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے شمالی اور مغربی بھارت میں 32 ہوائی اڈے سبھی سول پروازوں کے لیے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک عارضی طور پر بند رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اِن میں امرتسر، چنڈی گڑھ، جموں، سری نگر، بُھج، جام نگر، جیسلمیر، پٹھان کوٹ اور دیگر ہوائی اڈے شامل ہیں۔...