بھارتیہ ریزرو بینک آر بی آئی کی مالی پالیسی کمیٹی MPC نے آج لگاتار تیسری بار، پالیسی ریپو ریٹ میں اعشاریہ پانچ صفر پوائنٹس کی کمی کرکے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد کردیا ہے، جس کے نتیجے میں نقد رقم کے بندوبست کی سہولت کے تحت، جمع رقم کی سہولت SDF، پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگئی ہے اور آر بی آئی سے قرض لینے کی شرح اور بینک شرح پانچ اعشاریہ سات پانچ فیصد ہوگئی ہے۔
آر بی آئی کے گورنر سنجے ملہوترہ کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کی قیمت کے انڈیکس سی پی آئی کے چار فیصد افراط زر کے اوسط مدت کے مقصد کو حاصل کرنے کے مطابق ہے۔ یہ مقصد، ترقی کو مدد دیتے ہوئے مثبت اور منفی فیصد کے درمیان رہنا ہے۔×
Site Admin | June 6, 2025 10:34 PM
RBI نے repo شرح میں پچاس basis پوائنٹس کی کٹوتی کرکے اِسے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کر دیا ہے۔ cash reserve شرح میں سو basis پوائنٹس کی کٹوتی کی گئی ہے۔
