ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 9:40 AM

printer

NEET-PG 2025 امتحان اگلی اطلاع تک ملتوی کردیاگیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ایک ہی شفٹ میں منعقد کیا جائے گا

میڈیکل سائنسز کے نیشنل بورڈ آف ایگزامنیشن NBE-MS نے NEET-PG  امتحانات 2025 ملتوی کردیے ہیں۔ یہ اِس سے پہلے اِس مہینے کی 15 تاریخ کو  ہونا تھے۔ NBEMS نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل آوری کرتے ہوئے NEET-PG 2025 سنگل شفٹ میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ نے کہاہے کہ یہ امتحانات مزید ٹیسٹ مراکز اور مطلوبہ بنیادی ڈھانچے کا بندوبست کرنے کیلئے ملتوی کیے گئے ہیں۔ بورڈ نے کہاہے کہ NEET-PG  منعقد کرانے کیلئے نظرثانی شدہ تاریخوں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں