ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 28, 2025 2:59 PM

printer

Morgan Stanley نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کو اپنی گھریلو مانگ کی مضبوطی کے سبب، امریکی محصولات کا سب سے کم سامنا ہے۔

مالی خدمات کی عالمی کمپنی Morgan Stanley نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت اور جاپان، ایسی معیشتیں ہیں جنہیں، گھریلو مانگ کی مضبوطی کی وجہ سے امریکہ کے تجارتی محصولات کا سب سے کم سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور جاپان میں گھریلو مانگ کی طاقت موجود ہے، جس سے اُنہیں اپنی معیشت کو تجارت کے، مختلف قسم کے عالمی دباؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں