ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 2:49 PM

printer

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ اگرچہ دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پھر بھی یہ میچ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس میں جیتنے والی ٹیم کوالیفائر ون میچ میں جگہ بنالے گی۔ گجرات ٹائٹنس کی ٹیم فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں آگے ہے۔ پنجاب اور ممبئی دونوں ہی ٹیمیں آج کا میچ جیتنے کی صورت میں اُس سے آگے نکل سکتی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں