ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 2:49 PM

printer

IPL کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ ڈیلی کیپیٹلز سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ ڈیلی کیپیٹلز سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

کل رات ہماچل پردیش کے دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے لکھنؤ سُپر جائنٹس کو 37 رن سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ پنجاب کنگس پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ جیت کیلئے 237 رن کا پیچھا کرتے ہوئے لکھنؤ سُپر جائنٹس مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 199 رن ہی بنا سکی۔ لکھنؤ سُپر جائنٹس کی طرف سے آیوش بدونی نے سب سے زیادہ 74 رن اسکور کئے، جبکہ عبدالصمد نے 45 رن بنائے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں