ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 28, 2025 2:41 PM

printer

IPL ٹی- ٹوینٹی کرکٹ میں، کل رات رائل چیلنجرس بینگلور نے میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

IPL ٹی- ٹوینٹی کرکٹ میں، کل رات رائل چیلنجرس بینگلور نے میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ RCB کو 228 رن کا نشانہ ملا تھا، جو اُس نے 18 اوورس اور چار گیندوں میں حاصل کرلیا۔ اس جیت کے ساتھ RCB پوائنٹس ٹیبل میں دو سرفہرست ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے اور پہلے کوالیفائر کیلئے اُس نے اپنی جگہ پکی کرلی ہے، جس کے تحت کَل اُس کا مقابلہ پنجاب گنگس سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں