ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 3:07 PM

printer

Edgbaston  میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت، کل کے اپنے اسکور ایک وکٹ پر  64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

Edgbaston  میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت، کل کے اپنے اسکور ایک وکٹ پر  64 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ مہمان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 244 رن کی سبقت حاصل ہے۔ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

Anderson-Tendulkar Trophy کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے-ایل راہل اور Karun Nair کل کا کھیل ختم ہونے تک کریز پر موجود تھے۔ انگلینڈ کو فی الحال 5 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل ہے۔ اُس نے Leeds میں پہلے ٹیسٹ میں  5 وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں