دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے DRDO نے، ایک ہزارویں سیکنڈ میں Active Cooled Scramjet Subscale Combustor Ground Testing کے ذریعے Scramjet انجن کی تیاری میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ DRDO کی حیدرآباد میں واقع لیبارٹری نے نو تعمیر شدہ جدید ترین Scramjet Connect ٹیسٹ سینٹر میں کل گراؤنڈ ٹیسٹنگ کی۔ یہ گراؤنڈ ٹیسٹ، اس سے پہلے جنوری میں کیے گئے 120 سیکنڈ کے ٹیسٹ کا ایک حصہ ہے۔ اس کامیاب آزمائش کے بعد سسٹم جلد ہی مکمل طور پر اُڑان بھرنے کے قابل Combustor ٹیسٹنگ کے لیے تیار ہو جائے گا۔×
Site Admin | April 26, 2025 11:15 AM | DRDO Scramjet
DRDO نے Scramjet انجن کا، ایک ہزار سیکنڈ تک کامیاب زمینی تجربہ کرکے، ہائیپر سونک ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
