June 23, 2024 3:10 PM
NEET امتحان میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تناظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی کے سربراہ سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
NEET امتحان کے معاملے پر تنازعے کے پس منظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جناب سنگھ کو عملے او...