August 9, 2024 9:43 AM
ایک ہفتہ طویل ہر گھر ترنگا مہم آج سے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے
لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بڑھاوا دینے کیلئے پورے ملک میں ہرگھر ترنگا مہم آج سے 15 اگست تک چلائی جائے گی۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثقافت اور س...