August 14, 2024 10:12 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔ یہ ہیں: تین بعد از مرگ...