February 27, 2025 9:30 PM

views 34

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور یوروپین کمیشن کی صدر نے بھارت- یوروپ تعلقات کو فروغ دینے کے طور طریقوں پر غور و خوض کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام یوروپین کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ یوروپ کے ساتھ بھارت کے رابطوں کو نئی توانائی بخشنے کے اُن کے نظریات کی ستائش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اِس دورے کے دوران بھارتی وزراء اور EU College of ...

February 27, 2025 9:29 PM

views 29

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے ممبئی میں سلسلے وار اہم اقدامات کا آغاز کیا، جن کا مقصد بحری بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری اور عالمی تجارت میں اُس کی موجودگی کو مستحکم کرنا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے، بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کی وزارت کے ذریعے اہم اقدامات کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ ان کا مقصد بھارت کے سمندری بنیادی ڈھانچے کی جدیدکاری کرنا، اس کی عالمی تجارت کی موجودگی کو مستحکم کرنا اور پائیداری کو فروغ دینا ہے...

February 27, 2025 9:26 PM

views 27

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ہندی کے استعمال کو اپنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ہندی کے استعمال کو اپنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے زبان کو ایک ایسے سلسلے سے تعبیر کیا جو بھارت کے سماجی اور ثقافتی تانے بانے کو مربوط کرتا ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات، آج نئی دلّی میں وزارت دفاع کے دو سالہ ہندی میگزین ”Sashakt Bharat“ کا پہلا شمارہ جاری کرت...

February 27, 2025 9:24 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہ کہتے ہوئے سماجی اصلاح کار نانا جی دیشمکھ کی خدمات کی ستائش کی، کہ بہت سے لوگ نہ مٹنے والے اثرات چھوڑتے ہیں اور کسی دور کی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج یہ کہتے ہوئے سماجی اصلاح کار نانا جی دیشمکھ کی خدمات کی ستائش کی، کہ بہت سے لوگ نہ مٹنے والے اثرات چھوڑتے ہیں اور کسی دور کی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔ جناب شاہ دیشمکھ کی پندرھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے مدھیہ پردیش کے شہر ستنا میں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے ت...

February 27, 2025 9:23 PM

views 22

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے نوجوانوں کو مصروف رکھنے اور ریڈیو کی رسائی کو، خاص طور پر شہری علاقوں میں توسیع دینے پر زور دیا ہے

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے نوجوانوں کو مصروف رکھنے اور ریڈیو کی رسائی کو، خاص طور پر شہری علاقوں میں توسیع دینے پر زور دیا ہے۔ جناب سہگل نے، جو گجرات کے ایک روزہ دورے پر تھے، آج آکاشوانی احمدآباد کا دورہ کیا۔ جناب سہگل نے اسٹیشن کے اسٹوڈیوز، خبروں اور پروگرام یونٹوں کی کارروائیوں کا ...

February 27, 2025 9:17 PM

views 15

موسمیات کے محکمے نے جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش میں آئندہ دو دنوں کیلئے بارش اور برفباری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

موسمیات کے محکمے نے جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش میں آئندہ دو دنوں کیلئے بارش اور برفباری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شمالی پنجاب اور اتراکھنڈ میں بارش کیلئے بھی Yellow الرٹ جاری کئے گئے ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کی سائنٹس ڈاکٹر Soma Sen نے کہا کہ ملک کے شمالی حصوں کو گرج چمک اور برف...

February 27, 2025 9:20 PM

views 21

آسٹریا کی قدامت پسند پیپلز پارٹی، وسطی بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹس اور لیبرل Neos، ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل کرنے کیلئے آج ایک معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں

آسٹریا کی قدامت پسند پیپلز پارٹی، وسطی بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹس اور لیبرل Neos، ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل کرنے کیلئے آج ایک معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پانچ مہینے طویل سیاسی تعطل ختم ہوگیا ہے۔ یہ سمجھوتہ ستمبر کے الیکشن کے بعد ہوا ہے جس میں انتہائی دائیں بازو کی پارٹی، فریڈم پارٹی، ...

February 27, 2025 9:15 PM

views 35

مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا

مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا۔ 29 برس میں پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرنے والا پاکستان ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتے بغیر اس سے باہر ہو گیا۔...

February 27, 2025 9:14 PM

views 23

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں بینگلورو میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کے خلاف میچ میں پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ کے تحت آج بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجرس بینگلور کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ رائل چیلنجرس بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات جائنٹس کی جیت کیلئے 126رن کا نشانہ رکھا ہے۔اِس سے قبل گجرات جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا ف...

February 27, 2025 3:21 PM

views 21

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے سولہ ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے 16 ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔ پریاگ راج جنکشن میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ تقریباً چار کروڑ 50 لاکھ مسافروں نے ٹرینوں کے ذریعہ پریاگ راج کا سفر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے کا محکمہ، اس کیلئے گذشتہ ڈھائ...