ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 9:59 PM

printer

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ جین برادری کے لوگوں کیلئے سب سے پوِتر دنوں میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا اَرچنا کرکے، پرساد چڑھاکر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر یہ تہوار مناتے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاویر جینتی کے موقع پر لوگوں، خاص طور پر جین برادری کو مبارکباد دی ہے۔ 

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھگوان مہاویر کے نظریات دنیا بھر میں بے شمار لوگوں کو تقویت دیتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں