ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2025 10:03 AM | NADDA-HEALTH

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت ایک زیادہ صحت مند بھارت کیلئے روک تھام، فروغ اور علاج پر مبنی صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے مجموعی طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ حکومت ایک زیادہ صحت مند بھارت کیلئے روک تھام، فروغ اور علاج پر مبنی صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے مجموعی طریقہ کار کے ساتھ کام کررہی ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ حکومت نے ایک لاکھ 77 ہزار آیوشمان آروگیہ مندر قائم کئے ہیں، جو کسی بھی شخص کیلئے صحتی ادارے کے ساتھ پہلا رابطہ ہیں۔ انہوں نے مطلع کیا کہ یہ نہ صرف شہروں میں کام کررہے ہیں بلکہ ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سبھی آیوشمان آروگیہ مندر Teleconsultancy سہولتوں سے بھی لیس ہیں۔ 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں