ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 1, 2025 9:51 PM

printer

یوکرین نے ڈرون کے ایک بڑے حملے میں روس کے کئی بمبار طیاروں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے

یوکرین نے آج ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں اُس نے روس کے 40 سے زیادہ فوجی طیاروں کو مار گرایا۔ خبروں کے مطابق یوکرین کی داخلی سکیورٹی ایجنسی SBU کے افسران نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی فوجوں نے، کچھ روسی طیاروں کو مار گرایا ہے جن میں TU-95 اور TU-22 بمبار شامل ہیں۔ روس نے ان طیاروں کو یوکرین میں طویل دوری کے میزائل داغنے کے کام پر لگایا تھا۔ خبروں کے مطابق یہ، روس پر یوکرین کا سب سے بڑا حملہ ہے جو، اُس کی سرحدوں سے، سائبیریا کے ہزاروں کلو میٹر مشرق میں واقع ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں