گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران آج WAVES قرارداد منظور کی گئی اور ممبر ملکوں نے روایتوں اور وراثت کو آواز فراہم کرنے کے سلسلے میں شراکت کرنے سے اتفاق کیا۔ ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گلوبل میڈیا مکالمے میں 77 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس تقریب کی صدارت کی۔ شریک ملکوں نے غلط اطلاعات پھیلانے کی روک تھام کرنے اور اطلاعات فراہم نہ کرنے کی روک تھام کرنے اور میڈیا یکجہتی کو فروغ دینے اور حقائق پر مبنی صحافت نیز ذمے دار تشہیر کیلئے اتفاق کیا۔ قرارداد میں ترقی اور یکجہتی کے فروغ کیلئے میڈیا اور تفریح کے انتہائی اہم رول کا بھی اعتراف کیا گیا۔
Site Admin | May 2, 2025 9:49 PM
گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران آج WAVES قرارداد منظور کی گئی اور ممبر ملکوں نے روایتوں اور وراثت کو آواز فراہم کرنے کے سلسلے میں شراکت کرنے سے اتفاق کیا۔ ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گلوبل میڈیا مکالمے میں 77 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس تقریب کی صدارت کی۔ شریک ملکوں نے غلط اطلاعات پھیلانے کی روک تھام کرنے اور اطلاعات فراہم نہ کرنے کی روک تھام کرنے اور میڈیا یکجہتی کو فروغ دینے اور حقائق پر مبنی صحافت نیز ذمے دار تشہیر کیلئے اتفاق کیا۔ قرارداد میں ترقی اور یکجہتی کے فروغ کیلئے میڈیا اور تفریح کے انتہائی اہم رول کا بھی اعتراف کیا گیا۔
