ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 6, 2025 9:43 PM

printer

کیلاش مانسرور کے یاتریوں کا دوسرا جتھہ ماؤنٹ کیلاش اور مانسرور کی مقدس یاترا پوری کرکے آج گنگٹوک واپس پہنچ گیا

کیلاش مانسرور کے یاتریوں کا دوسرا جتھہ ماؤنٹ کیلاش اور مانسرور کی مقدس یاترا پوری کرکے آج گنگٹوک واپس پہنچ گیا۔ 47 یاتریوں پر مشتمل دوسرے جتھے نے گزشتہ مہینے کی 25 تاریخ کو ناتھولا سرحد پار کرکے اپنی یاترا شروع کی تھی۔ یاتریوں نے بہتر انتظامات اور مہمان نوازی کیلئے سکّم حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں