ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

May 9, 2025 9:45 AM | Khelo India

printer

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر تمغوں کے معاملوں میں سرِ فہرست ہے اور اُس نے سونے 21، چاندی کے 18 تمغوں سمیت 55 تمغے حاصل کیے ہیں۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر تمغوں کے معاملوں میں سرِ فہرست ہے اور اُس نے سونے 21، چاندی کے 18 تمغوں سمیت 55 تمغے حاصل کیے ہیں۔ راجستھان سونے کے 11 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن، جبکہ کرناٹک سونے کے 10 تمغے حاصل کر کے تیسری مقام پر ہے۔×