ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 10:13 PM

printer

کھیلوں میں، Worcestor کے مقام پر یوتھ ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھارت کے14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی نے میزبان انگلینڈ کے خلاف سب سے تیز رفتار سنچری بنائی

بھارت کے چودہ سالہ نوجوان کرکٹ کھلاڑی Vaibhav سوریہ وَنشی نے نوجوانوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سب سے تیز سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے آج Worcester میں انگلینڈ کے خلاف محض 52 گیندوں میں سنچری اسکور کی۔ سوریہ وَنشی نے 13 چوکے اور 10 چھکّے لگائے۔ انہوں نے وِیہان ملہوترا کے ساتھ دوسری وکٹ کیلئے 219 رن کی ساجھیداری کی، جو 100 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ دونوں کی سنچریوں کی بدولت، بھارت نے مقررہ 50 اوورس میں 9 وکٹ پر 399 رن بنائے۔ بھارت، پانچ میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں