ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن  بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔

کل دلی کے شمال مشرقی ضلع کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے کے آج دوسرے دن  بھی بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے میں اب تک گیارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملبے سے نکالے گئے پانچ افراد زیرعلاج ہیں جبکہ چھ زخمیوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔NDRF، پولیس، آگ بجھانے کے محکمے اور دیگر ایجنسیاں بچاؤ کارروائی میں مصروف ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں